ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا


ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا

ملتان (92 نیوز) – ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔

ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق  تھل کے علاقہ میں چیکنگ کے دوران ملزم عمر نیازی نے خود کو گولی مار لی۔

ملزم نے دو ہفتے خانیوال میں قبل ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور سب انسپکٹر کو شہید  کیا تھا۔



Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles