صیہونی فوج کی جنین پر چڑھائی، 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید، 27 گرفتار – نوائے اسلام


جنین: اسرائیل کی صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید اور ستائیس کو حراست میں لے لیا۔ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں چھاپہ مارا۔ اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ 17 سالہ حمزہ امجد العشر چہرے پر گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔ ادھر صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی علاقوں پر دھاوا بول کر 27 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ جنین کے ضلع سے 19 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ باقی گرفتاریاں نابلس کے عسکر پناہ گزین کیمپ، یروشلم کے قلندیہ پناہ گزین کیمپ اور قلقیلیہ سے کی گئیں۔








Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles