سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپے کا اضافہ


علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1887 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 31 ڈالر اضافے کے بعد 1955 ڈالر فی اونس ہے۔ 





Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles