Roznama Dunya


مظفرآباد، وزیراعظم شہباز شریف آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے

سابق صدر پرویز مشرف کی فائل فوٹو

پرویز مشرف ہسپتال میں زیر علاج :فائل فوٹو

ملتان: مریم نواز ورکرز کنونشن سے خطاب کررہی ہیں

لاہور، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے اطالوی وفد ملاقات کرتے ہوئے

لاہور، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے

اسلام آباد: سراج الحق یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کررہے ہیں

کوہالہ : وزرا اور عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بناتے ہوئے

2002 کے صدارتی ریفرنڈ م میں والدہ زریں مشرف، اہلیہ صہبا مشرف کیساتھ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

راولپنڈی، 28نومبر 2007کو پاک فوج کی کمان سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے حوالے کرتے ہوئے

1999: نوازشریف کے ساتھ کیل سیکٹر میں راولا کوٹ کنٹرول لائن کا دورہ کرتے ہوئے

لاہور:عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سوینئر دیتے ہوئے

نئی دہلی:2001میں دورہ بھارت پر واجپائی ، کے آرنارائن خیر مقدم کرتے ہوئے

واشنگٹن:2006میں پاک امریکا مذاکرات جارج ڈبلیو بش سے مصافحہ کرتے ہوئے

کراچی، یوم حضرت علیؓ کے موقع پر تقریب کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں

فیصل آباد،شہری پشاور دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کئے ہوئے ہیں

گورنر پختونخوا غلام علی، وزیراعلیٰ اعظم خان طلبہ کیساتھ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اوٹاوا :کشمیر کمیٹی کے ارکان کینیڈین پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے

اسلام آباد، مشیر وزیراعظم قمرزمان کائرہ کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے

لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، منظور وٹو ،روبینہ وٹو اجتماعی شادی کی تقریب میں دلہنوں کر رخصت کرتے ہوئے

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میراعبدالقدوس نمائشی کے مین آف دی میچ افتخاراحمدکوٹرافی دیتے ہوئے

کیپ ٹاؤن:نیٹ سیشن میں قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف پریکٹس کرتے ہوئے

پیرس:گرینڈ سلام جوڈو ٹورنامنٹ میں فرانس اور ازبکستان کے کھلاڑی فائٹ کرتے ہوئے

جدہ:سعودی انٹرنیشنل گالٖف ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر کیمرون شاٹ کھیلتے ہوئے

سیئول:ڈیوس کپ ٹینس کوالیفائر میں میں بیلجیئم کے زیزو ریٹرن شاٹ کھیلتے ہوئے



Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles