لاہور (92 نیوز) – چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ٹویٹ میں لکھا ان کی دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کیلئے لازم انٹیلی جنس میں بہتری لائیں، پولیس کو مناسب انداز میں ضروری سازوسامان سے لیس کریں۔
پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ دہشتگردی کےبڑھتےہوئےخطرے سےنمٹنےکیلئےلازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں اور اپنی پولیس کومناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سےلیس کریں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 30, 2023