وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع



وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا  معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نام مانگ لیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی کے پی لگائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید وزیر خیبر پختونخوا میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔





Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles