شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔
سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کرنے والے سابق اراکین پنجاب اسمبلی میں خواجہ سلمان رفیق، رابعہ نسیم فاروقی اور میاں مرغوب احمد شامل ہیں جنہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقات کی۔
ملاقاتوں میں صوبہ پنجاب کی موجودہ پل پل بدلتی ہوئی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔





Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles