چین کا بغیر پائلٹ طیارہ گرانے پر امریکہ سے شدید احتجاج


بیجنگ:  چین کے دفاعی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارے پر حملے میں طاقت کے استعمال پر سخت احتجاج کیا ہے۔ 

چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملہ ایک واضح غیرمعمولی ردعمل تھا۔

 انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کے اس اقدام پر شدید احتجاج کرتے ہیں اور اس قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے ضروری اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔





Source link

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,912FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles